21 مارچ 2012 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد اور عمان کے بادشاہ نے ٹیلیفون پر گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد اور عمان کے بادشاہ قابوس نے ٹیلیفون پر گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔ایرانی صدر نے امید کا اظہار کیا کہ نیا شمسی سال دونوں ممالک اور دونوں قوموں کی عزت و سربلندی کا باعث بنےگا۔ سلطان قابوس نے بھی اس گفتگو میں ایران کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کی اور علاقہ میں پائدار امن کیو تمام قوموں کے حق میں قراردیا۔....... /169